Sunan Abu Dawood 2384

روزوں کا بیان

2384Sunan Abu Dawood

روزہ دار کے لئے بوسہ لینا جائز ہے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ الْقُرَشِيَّ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُقَبِّلُنِي وَهُوَ صَائِمٌ وَأَنَا صَائِمَةٌ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرا بوسہ لیتے اور آپ روزے سے ہوتے اور میں بھی روزے سے ہوتی۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to kiss me when he was fasting and when I was fasting.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦١٦٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٣٤، ١٦٢، ١٧٥، ١٧٩، ٢٩٦، ٢٧٠) (صحیح )