Sunan Abu Dawood 2335

روزوں کا بیان

2335Sunan Abu Dawood

جو شخص روزہ رکھ کر شعبان کو رمضان سے ملا دے

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُقَدِّمُوا صَوْمَ رَمَضَانَ بِيَوْمٍ وَلَا يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ صَوْمٌ يَصُومُهُ رَجُلٌ فَلْيَصُمْ ذَلِكَ الصَّوْمَ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: رمضان سے ایک دن یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھو، ہاں اگر کوئی آدمی پہلے سے روزہ رکھتا آ رہا ہے تو وہ ان دنوں کا روزہ رکھے ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: Do not fast one day or two days just before Ramadan, except in the case of a man who has been in the habit of observing the particular fast, for he may fast on that day.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ١٤(١٩١٤)، صحیح مسلم/الصیام ٣ (١٠٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٥٤٢٢)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصوم ٢ (٦٨٥)، سنن النسائی/الصیام ٣١ (٢١٧١)، ٣٨ (٢١٨٩)، سنن ابن ماجہ/الصیام ٥ (١٦٥٠)، مسند احمد (٢/٢٣٤، ٣٤٧، ٤٠٨، ٤٣٨، ٤٧٧، ٤٩٧، ٥١٣، ٥٢١)، سنن الدارمی/الصوم ٤ (١٧٣١) (صحیح )