جو باندی کسی آزاد مرد یا غلام کے نکاح میں ہو اور وہ آزاد کردی جائے تو کیا اس کو فسخ نکاح کا اختیار ہے؟
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَالْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ،عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ بَرِيرَةَ خَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ زَوْجُهَا عَبْدًا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بریرہ کو اختیار دیا اس کا شوہر غلام تھا۔
Ibn Abbas said “The husband of Barirah was a black slave called Mughith. The Prophet ﷺ gave her choice and commanded her to observe the waiting period. ”
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ العتق ٢ (١٥٠٤)، الزکاة ٥٢ (١٠٧٥)، سنن النسائی/الکبری/ الفرائض (٦٤٠٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٩٠) (صحیح )