متعہ کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ رَبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَحَرَّمَ مُتْعَةَ النِّسَاءِ.
سبرہ بن معبد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے عورتوں سے نکاح متعہ کو حرام قرار دیا ہے۔
Rabi bin Saburah reported on the authority of his father: The Messenger of Allah ﷺ prohibited temporary marriage with women.
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ٣٨٠٩) (صحیح )