Sunan Abu Dawood 2053

نکاح کا بیان

2053Sunan Abu Dawood

اپنی باندی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَعْتَقَ جَارِيَتَهُ وَتَزَوَّجَهَا كَانَ لَهُ أَجْرَانِ.

ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرلے تو اس کے لیے دوہرا ثواب ہے ۔

Abu Dawud reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “Anyone who sets his slave girl free and then marries her, will have a double reward. ”

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ٣١ (٩٧)، العتق ١٤ (٢٥٤٤)، ١٦ (٢٥٤٧)، الجہاد ١٥٤ (٣٠١١)، أحادیث الأنبیاء ٤٧ (٣٤٤٦)، النکاح ١٣ (٥٠٨٣)، صحیح مسلم/النکاح ١٤ (١٥٤)، سنن النسائی/النکاح ٦٥ (٣٣٤٧)، ( تحفة الأشراف: ٩١٠٨، ٩١٧٠)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/النکاح ٢٤ (١١١٦)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٤٢ (١٩٥٦)، مسند احمد (٤/٣٩٥، ٣٩٨، ٤١٤، ٤١٥)، سنن الدارمی/النکاح ٤٦ (٢٢٩٠)، (صحیح )