Sunan Abu Dawood 2052

نکاح کا بیانMarriage (Nikah)
صحیح

بد کار عورت سے بد کار مرد ہی نکاح کرتا ہے

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوڑے کھایا ہوا زناکار اپنی جیسی عورت ہی سے شادی کرے ۔

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو مَعْمَرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ حَبِيبٍ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَنْكِحُ الزَّانِي الْمَجْلُودُ إِلَّا مِثْلَهُ. وقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ: حَدَّثَنِي حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ.

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: The adulterer who has been flogged shall not marry save the one like him. Abu Mamar said: Habib al-Muallim narrated (this tradition) to us on the authority of Amr ibn Shuayb.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ١٣٠٠٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٣٢٤) (صحیح )