Sunan Abu Dawood 205

پاکی کا بیان

205Sunan Abu Dawood

نماز کے درمیان وضو ٹوٹ جانے کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ عِيسَى بْنِ حِطَّانَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ سَلَّامٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ طَلْقٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا فَسَا أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيُعِدِ الصَّلَاةَ.

علی بن طلق ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز میں ہوا خارج ہوجائے تو وہ نماز چھوڑ کر چلا جائے، پھر وضو کرے، اور نماز کا اعادہ کرے ۔

Narrated Ali ibn Talq (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: When any of you breaks wind during the prayer, he should turn away and perform ablution and repeat the prayer.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الرضاع ١٢ (١١٦٤)، سنن النسائی/الکبری، عشرة النساء (٩٠٢٥)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٤٤)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الطھارة ١١٤ (١١٨١)، مسند احمد (١/٨٦) ویأتي عند المؤلف برقم: ١٠٠٥ (ضعیف) (اس کے دو راوی عیسیٰ اور مسلم لَیِّن الحدیث ہیں )