Sunan Abu Dawood 2003

مناسک حج کا بیان

2003Sunan Abu Dawood

حائضہ عورت طواف افاضہ کے بعد جا سکتی ہے

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ، فَقِيلَ: إِنَّهَا قَدْ حَاضَتْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَلَّهَا حَابِسَتُنَا، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ، فَقَالَ: فَلَا إِذًا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صفیہ بنت حیي ؓ کا ذکر کیا تو لوگوں نے عرض کیا: انہیں حیض آگیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: لگتا ہے وہ ہم کو روک لیں گی ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ طواف افاضہ کرچکی ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: پھر تو کوئی بات نہیں ۔

Narrated Aisha (RA) : The Messenger of Allah ﷺ mentioned about Safiyyah, daughter of Huyayy. He was told that she had menstruated. The Messenger of Allah ﷺ said: She may probably detain us. They (the people) said: She has performed the obligatory circumambulation (Tawaf al-Ziyarah). He said: If so, there is no need (of staying any longer).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١٧١٧٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحیض ٢٧ (٣٢٨)، والحج ٣٤ (١٥٦٢)، والمغازي ٧٧ (٤٤٠٨)، والطلاق ٤٣ (٥٣٢٩)، والأدب ٩٣ (٦١٥٧)، صحیح مسلم/الحیض ٦٧ (١٢١١)، سنن الترمذی/الحیض ٩٩ (٩٤٣)، سنن النسائی/الحیض ٢٣ (٣٩١)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٨٣ (٣٠١٢)، موطا امام مالک/الحج ٧٥(٢٢٥)، مسند احمد (٦/٣٨، ٣٩، ٨٢، ٩٩، ١٢٢، ١٦٤، ١٧٥، ١٩٣، ٢٠٢، ٢٠٧)، سنن الدارمی/المناسک ٧٣ (١٩٥٨) (صحیح )