Sunan Abu Dawood 1980

مناسک حج کا بیان

1980Sunan Abu Dawood(1982)

سر منڈانے اور بال کتروانے کا بیان

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي الْإِسْكَنْدَرَانِيَّ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَحَلَقَ رَأْسَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ. حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْحَلَبِيُّ، وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا، قَالَ فِيهِ: قَالَ لِلْحَالِقِ: ابْدَأْ بِشِقِّي الْأَيْمَنِ فَاحْلِقْهُ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں اپنا سر منڈوایا۔

Narrated Ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ had his head shaved at the Farewell Pilgrimage. The aforesaid tradition has also been transmitted by Hisham n. Hassan through a different chain of narrators. This version adds: He said to the barber: Start with the right side and shave it.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازی ٧٨ (٤٤١٠)، صحیح مسلم/ الحج ٥٥ (١٣٠٤)، ( تحفة الأشراف: ٨٤٥٤)، وقد أخرجہ: (٢/٨٨، ١٢٨) (صحیح ) ہشام بن حسان سے اس سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے البتہ اس میں اس طرح ہے آپ ﷺ نے حلاق (سر مونڈنے والے) سے فرمایا: میرے دائیں جانب سے شروع کرو اور اسے مونڈو ۔ انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ١٤٥٦) (صحیح )