Sunan Abu Dawood 1954

مناسک حج کا بیان

1954Sunan Abu Dawood

جس نے کہا کہ یوم النحر میں خطبہ پڑھے

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ، حَدَّثَنِي الْهِرْمَاسُ بْنُ زِيَادٍ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى نَاقَتِهِ الْعَضْبَاءِ يَوْمَ الْأَضْحَى بِمِنًى.

ہرماس بن زیاد باہلی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا، آپ اپنی اونٹنی عضباء پر عید الاضحی کے دن منیٰ میں لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔

Narrated Harmas ibn Ziyad al-Bahili (RA) : I saw the Prophet ﷺ addressing the people on his she-camel al-Adba, on the day of sacrifice at Mina.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ١١٧٢٦)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الکبری/ الحج (٤٠٩٥)، مسند احمد (٣/٤٨٥) (حسن )