Sunan Abu Dawood 1946

مناسک حج کا بیان

1946Sunan Abu Dawood

حج اکبر کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، أَنَّ الْحَكَمَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَهُمْ، حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: بَعَثَنِي أَبُو بَكْرٍ فِيمَنْ يُؤَذِّنُ يَوْمَ النَّحْرِ بِمِنًى أَنْ لَا يَحُجَّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ، وَلَا يَطُوفَ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ، وَيَوْمُ الْحَجِّ الْأَكْبَرِ يَوْمُ النَّحْرِ وَالْحَجُّ الْأَكْبَرُ الْحَجُّ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ مجھے ابوبکر ؓ نے یوم النحر کو منیٰ ان لوگوں میں بھیجا جو پکار رہے تھے کہ اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی ننگا بیت اللہ کا طواف کرے گا، اور حج ا کبر کا دن یوم النحر ہے اور حج اکبر سے مراد حج ہے۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : Abu Bakr sent me among those who proclaim at Mina that no polytheist should perform Hajj after this year and no naked person should go round the House (the Kabah), and that the day of greater Hajj is the day of sacrifice, and the greater Hajj is the Hajj.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ١٠ (٣٦٩)، والحج ٦٧ (١٦٢٢)، صحیح البخاری/الجزیة ١٦ (٣١٧٧)، والمغازي ٦٦ (٤٣٦٣)، و تفسیر البرائة ٢ (٤٦٥٦)، ٣ (٤٦٥٥)، و تفسیر البرائة ٤ (٤٦٥٧)، صحیح مسلم/الحج ٧٨ (١٣٤٧)، سنن النسائی/الحج ١٦١ (٢٩٦٠)، مسند احمد (٢/٢٩٩)، ( تحفة الأشراف: ٦٦٢٤) (صحیح )