آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو لازم نہ ہونے کا بیان
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْتَهَشَ مِنْ كَتِفٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بکری کے دست کا گوشت نوچ کر کھایا پھر نماز پڑھی اور (دوبارہ) وضو نہیں کیا۔
Ibn Abbas said: The Prophet ﷺ ate a little meat from a (goats) shoulder. He then offered prayer and did not perform ablution.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف: ٦٥٥١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٧٩، ٣٦١) (صحیح )