Sunan Abu Dawood 1863

مناسک حج کا بیان

1863Sunan Abu Dawood

حج سے رک جانے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ، وَسَلَمَةُ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ كُسِرَ أَوْ عَرِجَ أَوْ مَرِضَ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، قَالَ سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ: قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ.

حجاج بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا لنگڑا ہوجائے یا بیمار ہوجائے ، پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی، سلمہ بن شبیب نے عن معمر کے بجائے أنبأنا معمر کہا ہے۔

Narrated al-Hajjaj ibn Amr (RA) : The Prophet ﷺ said: If anyone breaks (a leg) or becomes lame or falls ill. He then narrated the tradition to the same effect. The narrator Salamah ibn Shabib said: Mamar narrated (this tradition) to us.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ٣٢٩٤، ٦٢٤١) (صحیح )