Sunan Abu Dawood 1846

مناسک حج کا بیان

1846Sunan Abu Dawood

محرم کو کون کو نسے جانور مارنا درست ہے؟

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ مِنَ الدَّوَابِّ، فَقَالَ: خَمْسٌ لَا جُنَاحَ فِي قَتْلِهِنَّ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ فِي الْحِلِّ وَالْحُرُمِ: الْعَقْرَبُ وَالْفَأْرَةُ وَالْحِدَأَةُ وَالْغُرَابُ وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا کہ محرم کون کون سا جانور قتل کرسکتا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: پانچ جانور ہیں جنہیں حل اور حرم دونوں جگہوں میں مارنے میں کوئی حرج نہیں: بچھو، چوہیا، چیل، کوا اور کاٹ کھانے والا کتا ۔

Ibn Umar said The Prophet ﷺ was asked as to which of the creatures could be killed by a pilgrim in the sacred state. He said there are five creatures which it is not a sin for anyone to kill, outside or inside the sacred area. The Scorpion, the Crow, the Rat, the Kite and the biting Dog.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٩ (١١٩٩)، سنن النسائی/الحج ٨٨ (٢٨٣٨)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٩١ (٣٠٨٨)، ( تحفة الأشراف: ٦٨٢٥)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/جزاء الصید ٧ (١٨٢٦)، وبدء الخلق ١٦ (٣٣١٥)، موطا امام مالک/الحج ٢٨(٨٨، ٨٩)، مسند احمد (٢/٨، ٣٢، ٣٧، ٤٨، ٥٠، ٥٢، ٥٤، ٥٧، ٦٥، ٧٧)، سنن الدارمی/ المناسک ١٩ (١٨٥٧) (صحیح )