Sunan Abu Dawood 1845

مناسک حج کا بیان

1845Sunan Abu Dawood

کیا محرم نکاح کرسکتا ہے

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: وَهِمَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي تَزْوِيجِ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ.

سعید بن مسیب کہتے ہیں ام المؤمنین میمونہ ؓ سے (نبی اکرم ﷺ کے) حالت احرام میں نکاح کے سلسلے میں ابن عباس ؓ کو وہم ہوا ہے۔

Saeed bin Al Musayyib said There is a misunderstanding on the part of Ibn Abbas about the marriage (of the Prophet) with Maimunah while he was in the sacred state.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٥٩٩٠) (صحیح )