Sunan Abu Dawood 1666

کتاب الزکوٰة

1666Sunan Abu Dawood

سائل کا حق کیا ہے؟

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سُفْيَانَ عِنْدَهُ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِيهَا، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.

اس سند سے علی ؓ سے بھی اسی کے مثل مرفوعاً مروی ہے۔

The above mentioned tradition has also been transmitted by Ali through a different chain of narrators in a similar manner from the Prophet ﷺ .

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف: ١٠٠٧١) (ضعیف) (اس کی سند میں شیخ ایک مبہم راوی ہے )