Sunan Abu Dawood 1665

کتاب الزکوٰة

1665Sunan Abu Dawood

سائل کا حق کیا ہے؟

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ.

حسین بن علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سائل کا حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پر آئے ۔

Narrated Ali ibn Abu Talib: The Prophet ﷺ said: A beggar has the right though he may be riding (a horse).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ٣٤١٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٠١) (ضعیف) (اس کے راوی یعلی مجہول ہیں )