Sunan Abu Dawood 1524

استغفار کا بیان

1524Sunan Abu Dawood

استغفار کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدٍ السَّدُوسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَدْعُوَ ثَلَاثًا، وَيَسْتَغْفِرَ ثَلَاثًا.

عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو تین تین بار دعا مانگنا اور تین تین بار استغفار کرنا اچھا لگتا تھا۔

Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Messenger of Allah ﷺ liked to supplicate three times and to ask pardon (of Allah) three times.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٩٤٨٥)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/ الیوم واللیلة (٤٥٧)، مسند احمد (١/٣٩٤، ٣٩٧)، (ضعیف) (ابو اسحاق سبیعی مدلس اور مختلط ہیں، روایت عنعنہ سے کی ہے، ان کے پوتے اسرائیل نے آپ سے اختلاط طاری ہونے کے بعد روایت کی ہے )