Sunan Abu Dawood 1404

نماز کا بیان

1404Sunan Abu Dawood

مفصل میں سجدہ نہ ہونے کا بیان

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَفَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا.

زید بن ثابت ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سورة النجم پڑھ کر سنائی تو آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔

Narrated Zaid bin Thabit (RA) : The Messenger of Allah ﷺ did not make prostration at any verse in al-Mufassal from the time he moved to Madina.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/سجود القرآن ٦ (١٠٧٢)، صحیح مسلم/المساجد ٢٠ (٥٧٧)، ت الجمعة ٥٢ (٥٧٦)، سنن النسائی/الافتتاح ٥٠ (٩٦١)، (تحفة الأشراف: ٣٧٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٨٣، ١٨٦)، سنن الدارمی/الصلاة ١٦٤ (١٥١٣) (صحیح )