Sunan Abu Dawood 1402

نماز کا بیان

1402Sunan Abu Dawood

سجدہ ہائے تلاوت اور انکی تعداد کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، أَنَّ مِشْرَحَ بْنَ هَاعَانَ أَبَا الْمُصْعَبِ حَدَّثَهُ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ حَدَّثَهُ، قَالَ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَفِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَانِ ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَمَنْ لَمْ يَسْجُدْهُمَا فَلَا يَقْرَأْهُمَا.

عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: اللہ کے رسول! کیا سورة الحج میں دو سجدے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں اور جو یہ دونوں سجدے نہ کرے وہ انہیں نہ پڑھے ۔

Narrated Uqbah ibn Amir: I said to the Messenger of Allah ﷺ : Are there two prostrations in Surah al-Hajj? He replied: Yes; if anyone does not make two prostrations, he should not recite them.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢٨٩ (الجمعة ٥٤) (٥٧٨)، (تحفة الأشراف: ٩٩٦٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٥١، ١٥٥) (حسن) ( مشرح کے بارے میں کلام ہے، لیکن دوسری خالد بن حمدان کی مرسل حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث حسن کے درجہ کو پہنچی) (ملاحظہ ہو: صحیح ابی داود: ٥ ؍ ١٤٦ )