Sunan Abu Dawood 1272

نماز کا بیان

1272Sunan Abu Dawood

عصر سے پہلے نفل پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَام، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ عصر سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ١ ؎۔

Narrated Ali (RA) : That the Prophet ﷺ used to pray two rakahs before the Asr prayer.

Notes · وضاحت
١ ؎: ترمذی کی روایت میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ عصر سے پہلے چار رکعتیں نفل پڑھتے تھے، لیکن تشہد کے ذریعہ فصل کرتے تھے اور سلام ایک ہی ہوتا تھا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٠١٤٠) (حسن) (لكن بلفظ: ” أربع رکعات “ كما عند الترمذي في الصلاة 202 )