عصر سے پہلے نفل پڑھنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنِي جَدِّي أَبُو الْمُثَنَّى، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَحِمَ اللَّهُ امْرَأً صَلَّى قَبْلَ الْعَصْرِ أَرْبَعًا.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جس نے عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں ١ ؎۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: May Allah show mercy to a man who prays four rakahs before the afternoon prayer.
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ عام نفل نماز میں سے ہے، اس کا شمار سنن رواتب میں نہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٢ ٢٠ (٤٣٠)، (تحفة الأشراف: ٧٤٥٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١١٧) (حسن )