Sunan Abu Dawood 1216

نماز کا بیان

1216Sunan Abu Dawood

دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ جَارُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ،عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: بَيْنَهُمَا عَشَرَةُ أَمْيَالٍ، يَعْنِي بَيْنَ مَكَّةَ، وَسَرِفٍ.

ہشام بن سعد کہتے ہیں کہ دونوں یعنی مکہ اور سرف کے درمیان دس میل کا فاصلہ ہے۔

Narrated Hisham bin Saad (RA) : There was a distance of ten miles between them, that is, Makkah and Sarif.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٩٥٠٩) (مقطوع )