Sunan Abu Dawood 1215

نماز کا بیان

1215Sunan Abu Dawood

دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَارِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَابَتْ لَهُ الشَّمْسُ بِمَكَّةَفَجَمَعَ بَيْنَهُمَا بِسَرِفٍ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مکہ میں تھے کہ سورج ڈوب گیا تو آپ نے مقام سرف میں دونوں (مغرب اور عشاء) ایک ساتھ ادا کی۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : When the sun set at Makkah, the Messenger of Allah ﷺ combined the two prayers at Sarif.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/المواقیت ٤٤ (٥٩٤)، (تحفة الأشراف: ٢٩٣٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٥، ٣٨٠) (ضعیف) (اس کے راوی یحییٰ بن محمد الجاری کے بارے میں کلام ہے )