Sunan Abu Dawood 115

پاکی کا بیان

115Sunan Abu Dawood

نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وضو کی کیفیت کا بیان

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا فِطْرٌ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا، وَغَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَاحِدَةً، ثُمَّ قَالَ: هَكَذَا تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے علی ؓ کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا تو اپنا چہرہ تین بار دھویا اور اپنے دونوں ہاتھ تین بار دھوئے، اور اپنے سر کا ایک بار مسح کیا، پھر آپ نے کہا: اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا ہے۔

Abdur-Rahman bin Abi Laila says: I saw Ali performing ablution. He washed his face three times and his hands three times and wiped his head once. Then he (Ali) said: The Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution in this way.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: ١٠٢٢٢) (صحیح )