Sunan Abu Dawood 1041

نماز کا بیان

1041Sunan Abu Dawood

نماز سے فارغ ہو کر کس طرف اٹھنا چاہیے

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ رَجُلٍ مِن طَيِِّئٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَوَكَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ شِقَّيْهِ.

ہلب طائی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ہے، آپ ﷺ (نماز سے فارغ ہو کر) اپنے دونوں جانب سے پلٹتے تھے (کبھی دائیں طرف سے اور کبھی بائیں طرف سے) ۔

Narrated Hulb (Yazid) at-Tai: Hulb prayed along with the Prophet ﷺ . He used to turn to both his sides (sometimes to the left and sometimes to the right).

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ١١٣ (٣٠١)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٣٣ (٩٢٩)، (تحفة الأشراف: ١١٧٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٢٦) (حسن صحیح) (اگلی حدیث نمبر: ( ١٠٤٢ ) سے تقویت پا کر یہ حسن صحیح ہے)