Sunan Abu Dawood 1016

نماز کا بیان

1016Sunan Abu Dawood

سجدہ سہو کا بیان

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ الْهِفَّانِيِّ، حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ، بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ بَعْدَ مَا سَلَّمَ.

ضمضم بن جوس ہفانی کہتے ہیں کہ مجھ سے ابوہریرہ ؓ نے یہی حدیث بیان کی ہے اس میں ہے: پھر آپ نے سلام پھیرنے کے بعد سہو کے دو سجدے کئے ۔

Abu Hurairah reported; He then made two prostration on account of forgetfulness after he had given the salutation.

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/السہو ٢٢ (١٢٢٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٥١٤)، وقد أخرجہ مسند احمد (٢/٤٢٣) (حسن صحیح )