اَللّٰهُمَّ عَبْدُكَ وَ ابْنُ اَمَتِكَ، اِحْتَاجَ اِلٰی رَحْمَتِكَ وَ اَنْتَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِهِ اِنْ كَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِهِ وَ اِنْ كَانَ مُسِیْئًا فَتَجَاوَزْ عَنْهُ
Allāhumma ‘abduka wabnu amatika, iḥtāja ila raḥmatika wa anta ghaniyyun ‘an ‘adhābihī in kāna muḥsinan fazid fī iḥsānihi, wa in kāna musī’an fatajāwaz ‘anhu.
O Allah, Your male slave and the son of Your female slave is in need of Your mercy, and You are without need of punishing him. If he was pious then increase his rewards and if he was a sinner then pardon him. Note: Mention the name of the deceased in place of ‘abduka
اے اللہ! یہ تیرا بندہ اور تیرا بندی کا بیٹا، تیری رحمت کا محتاج ہے اور تو اس کے عذاب سے بے پرواہ ہے اگر یہ نیک تھا تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما اور اگر یہ برا تھا تواسے معاف کر دے * عبدک کی جگہ میت کا نام لیں
Al-Mustadark lil Ḥākim, Vol: 1, Ḥadīth: 1368 Ṣaḥīḥ
المستدرک للحاکم، ج :1، 1368 صحیح
Background & narration
Yazīd bin ‘Abdullah bin Rakāna bin Muṭṭalib reported, when the Messenger of Allah (s.a.w) stood for a funeral prayer he would say, O Allah, Your male slave and the son of Your female slave is in need of Your mercy, and You are without need of punishing him. If he was pious then increase his rewards and if he was a sinner then pardon him. [Al-Mustadark lil Ḥākim, Vol: 1, Ḥadīth: 1368]Ṣaḥīḥ
حضرت یزید رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ بن رکانہ بن مطلب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ کے لیے کھڑے ہوتے تو فرماتے اَللّٰھُمَّ عَبْدُکَ وَ ابْنُ اَمَتِکَ، اِحْتَاجَ اِلٰی رَحْمَتِکَ وَ اَنْتَ غَنِیٌّ عَنْ عَذَابِهِ اِنْ کَانَ مُحْسِنًا فَزِدْ فِیْ اِحْسَانِهِ وَ اِنْ کَانَ مُسِیْئًا فَتَجَاوَزْ عَنْهُ۔ اے اللہ! یہ تیرا بندہ اور تیرا بندی کا بیٹا، تیری رحمت کا محتاج ہے اور تو اس کے عذاب سے بے پرواہ ہے۔ اگر یہ نیک تھا تو اس کی نیکیوں میں اضافہ فرما اور اگر یہ برا تھا تو اسے معاف کر دے۔ (المستدرک للحاکم، ج :1، 1368) صحیح