اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ اَجْرًا
Allāhummaj'alhu lanā Salafan wa Faraṭan wa Ajran.
O Allah, make him our forerunner, a treasure and (a means of) reward. * For a Deceased Child
اے الله! اسے ہمارے لیے پہلے جاکر مہمانی تیار کرنے والا، پیش رو اور (باعث) اجر بنا دے ٭ بچے کی میّت کے لیے دعا
Ṣaḥīḥ al-Bukhārī, Book of Funeral Prayers, Chapter: 65
صحیح البخاری، کتاب الجنائز، باب: 65
Background & narration
Ḥassan al-Baṣrī (r.h) used to recite Surah Al-Fātiḥah for a child’s funeral and then say, O Allah, make him our forerunner, a treasure and (a means of) reward. [Ṣaḥīḥ al-Bukhārī, Book of Funeral Prayers, Chapter: 65]
حضرت حسن بصری نے کہا: وه بچے کے جنازے پر سورة الفاتحه پڑھتے اور فرماتے اَللّٰھُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا وَّ فَرَطًا وَّ اَجْرًا۔ اے الله! اسے ہمارے لیے پہلے جاکر مہمانی تیار کرنے والا، پیش رو اور (باعث) اجر بنا دے۔ (صحیح البخاری، کتاب الجنائز، باب: 65)