اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَهُ وَ ارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِی الْمَهْدِیِّیْنَ وَ اخْلُفْهُ فِیْ عَقِبِهِ فِی الْغَابِرِیْنَ وَ اغْفِرْلَنَا وَلَهُ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَ افْسَحْ لَهُ فِیْ قَبْرِهِ وَ نَوِّرْ لَهُ فِیْهِ
Allahumaghfir lahū warfa‘ darajatahū fil mahdiyyīna wakhlufhū fī ‘aqibihī fil ghabirīna waghfirlanā wa lahū yā Rabbal ‘ālamīna! waf saḥ lahū fī qabrihī wa nawwir lahū fīhī.
O Allah! forgive him and raise his degrees amongst the guided ones. Make for him a successor from among the people that remain. O Lord of the words! forgive us and forgive him. Expand for him his grave and illuminate it for him. Note: The Messenger of Allah read this du‘ā for Abū Salamah. Mention the name of the deceased in place of lahū.
اے اللہ اس کو معاف فرما اور ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما اور اس کے پیچھے باقی لوگوں میں اس کا جانشین مقرر فرما اے رب العالمین! ہمیں اور اس کو بخش دے اور اس کی قبر میں اس کے لیے کشادگی فرما اور اس میں اس کے لیے روشنی فرما نوٹ: یہ دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے لیے پڑھی تھی * آپ لَهُ کی جگہ میت کا نام لیں
Ṣaḥīḥ Muslim: 2130
صحیح مسلم: 2130
Background & narration
Umm Salamah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) visited Abū Salamah whose eyes remained open (after his death), so he closed them and said, ‘When the soul departs the body, the sight follows it.’ The members of his household began to cry. So the Messenger of Allah (s.a.w) advised them, ‘Do not supplicate for anything for yourselves except that which is good because the angels say Āmīn on your supplication.’ Then, he prayed: O Allah! forgive him and raise his degrees amongst the guided ones. Make for him a successor from among the people that remain. O Lord of the words! forgive us and forgive him. Expand for him his grave and illuminate it for him. [Ṣaḥīḥ Muslim: 2130]
ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان کی آنکھیں کھلی رہ گئی تھیں پھر ان کو بند کردیا اور فرمایا کہ جب روح نکلتی ہے تو نگاہ اس کا پیچھا کرتی ہے۔ پھر ان کے گھر والے رونے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے نفس کے لیے خیر ہی مانگو کیونکہ جو تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَهُ وَ ارْفَعْ دَرَجَتَهُ فِی الْمَھْدِیِّیْنَ وَ اخْلُفْهُ فِیْ عَقِبِهِ فِی الْغَابِرِیْنَ وَ اغْفِرْلَنَا وَلَهُ یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَ افْسَحْ لَهُ فِیْ قَبْرِهِ وَ نَوِّرْ لَهُ فِیْهِ۔ اے اللہ اس کومعاف فرما اور ہدایت یافتہ لوگوں میں اس کا درجہ بلند فرما اور اس کے پیچھے باقی لوگوں میں اس کا جانشین مقرر فرما اے رب العالمین! ہمیں اور اس کو بخش دے اور اس کی قبر میں اس کے لیے کشادگی فرما اور اس میں اس کے لیے روشنی فرما۔ (صحیح مسلم: 2130)