Forgiveness of the Deceased

میّت کی مغفرت کے لئے

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَهَا وَ ارْحَمْهَا وَ عَافِهَا وَ اعْفُ عَنْهَا وَ اَكْرِمْ نُزُلَهَا وَ وَسِّعْ مُدْخَلَهَا وَ اغْسِلْهَا بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّهَا مِنَ الْخَطَایَا كَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْهَا دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِهَا وَ اَهْلًا خَیْرًا مِنْ اَهْلِهَا وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِهَا وَ اَدْخِلْهَا الْجَنَّةَ وَ اَعِذْهَا مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

O Allah, forgive her, have mercy on her, grant her peace and pardon her. Receive her with honour and make her place of entry (in grave) spacious. Wash her with water, snow, and ice and cleanse her of her faults like a white garment is cleansed of stains. O Allah, substitute her with an abode better than her abode, with a family better than her family and a spouse better than her spouse. Admit her into Paradise and protect her from the torment of the grave and the torment of the Fire. * For Female Deceased

اے الله! اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے درگزر کرکے اسے معاف فرمادے اور اس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگه کشاده کردے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کردیتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے

Ṣaḥīḥ Muslim: 2232

صحیح مسلم: 2232

Found in