20. Surah Taa-Haa
طهTaa-Haa · 135 ayahsاشرف الحواشی
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ فَیَحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبِیْ١ۚ وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى Open ayah 20:81 in the Quran reader
اور یہ کہہ دیا کہ) جو پاکیزہ روزی ہم نے تم کردی ہے۔ اس میں سے کھلائو یعنی حالل اور مزے دار کھانے) اور اس میں حد سے مت پڑھو۔ نہیں تو میرا غضب تم پر اترے گا اور جس پر میرا غضب اترے وہ (دوزخ میں) گر چکا
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى Open ayah 20:82 in the Quran reader
اور (یہ بھی میری صفت ہے) بیشک جو کوئی (گناہوں سے) توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک کام کرے پھر راہ پر لگا رہے تو میں اس کو بہت بخشنے والا ہوں۔
وَ مَاۤ اَعْجَلَكَ عَنْ قَوْمِكَ یٰمُوْسٰى Open ayah 20:83 in the Quran reader
اے موسیٰ تو اپنی قوم کو چھوڑ کر جلدی کیوں آیا۔5
قَالَ هُمْ اُولَآءِ عَلٰۤى اَثَرِیْ وَ عَجِلْتُ اِلَیْكَ رَبِّ لِتَرْضٰى Open ayah 20:84 in the Quran reader
موسیٰ نے عرض کیا وہ میرے پچیھے آرہے ہیں اور ایک میں (ان سے پہلے) جلد تیرے پاس حاض رہو گیا اس لئے کہ تو خوش ہو۔
قَالَ فَاِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْۢ بَعْدِكَ وَ اَضَلَّهُمُ السَّامِرِیُّ Open ayah 20:85 in the Quran reader
پروردگار نے فرمایا ہم نے تو تیرے آئے پیچھے تیری قوم کو آزما دیا بلا میں ڈال (دیا) اور سامری نے ان کو بہکا دیا۔6
فَرَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا١ۚ۬ قَالَ یٰقَوْمِ اَلَمْ یَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ وَعْدًا حَسَنًا١ؕ۬ اَفَطَالَ عَلَیْكُمُ الْعَهْدُ اَمْ اَرَدْتُّمْ اَنْ یَّحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِیْ Open ayah 20:86 in the Quran reader
(یہ سنتے ہی) موسیٰ (توریت لے کر غصہ سے بھرا ہوا افسوس کرتا ہوا اپنی قوم کی طرف لوٹا کہنے لگا۔ بھائیو کیا تم سے تمہارے مالک نے توریت شریف دینے کا اچھا وعدہ نہیں کیا تھا کیا تم پر ایسی بڑی مدت گذر گئی (تم مجھ کو بھولئے اتنا زمانہ گذر گیا یا تم نے یہ چاہا کہ تمہارے مالک کا غضب پر اترے اور اس وجہ سے تم نے اپنے وعدے کا خلاف کیا جو مھ سے کیا تھا8
قَالُوْا مَاۤ اَخْلَفْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا وَ لٰكِنَّا حُمِّلْنَاۤ اَوْزَارًا مِّنْ زِیْنَةِ الْقَوْمِ فَقَذَفْنٰهَا فَكَذٰلِكَ اَلْقَى السَّامِرِیُّۙ Open ayah 20:87 in the Quran reader
وہ کہنے لگے ہم نے اپنے اختیار سے تیرا وعدہ خلاف نہیں کیا بلکہ ہوا یہ کہ فرعن والوں کے زیور کے بوجھ (مصر سے بھاگتے وقت) ہم پر لاد دیئے گئے تھے (یا ہم نے اٹھا لیء تے، تو ہارون کی صلاح سے ہم نے ان کو (آگ میں) ڈال دیا اسی طرح1 سامری نے بھی ڈالا۔
فَاَخْرَجَ لَهُمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهٗ خُوَارٌ فَقَالُوْا هٰذَاۤ اِلٰهُكُمْ وَ اِلٰهُ مُوْسٰى١۬ فَنَسِیَؕ Open ayah 20:88 in the Quran reader
پھر سامری نے لوگوں کے لئے ایک بچھڑا بنا کر ان کا2 ایک دھڑ جو (بچھڑے کی طرح) آواز کرتا تھا۔ تو (سامری اور اس کے ساتھی جو گمراہ تھے) کہے3 لگے یہی تمہارا خدا ہے اور موسیٰ کا خدا لیکن موسیٰ بھول گیا۔
اَفَلَا یَرَوْنَ اَلَّا یَرْجِعُ اِلَیْهِمْ قَوْلًا١ۙ۬ وَّ لَا یَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا۠ Open ayah 20:89 in the Quran reader
کیا ان کو یہ بھی نہیں سوجھا تھا کہ بچھڑا ان کی بات کا جواب تک نہیں دیتا اور نہ ان کے برے بھلے4 کا اختیار رکھتا ہے
وَ لَقَدْ قَالَ لَهُمْ هٰرُوْنُ مِنْ قَبْلُ یٰقَوْمِ اِنَّمَا فُتِنْتُمْ بِهٖ١ۚ وَ اِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمٰنُ فَاتَّبِعُوْنِیْ وَ اَطِیْعُوْۤا اَمْرِیْ Open ayah 20:90 in the Quran reader
اور ہارون نے موسیٰ کے لوٹنے سے) پہلے ہی ان سے کہہ دیا (دیکھو) بھائیو تم اس بچھڑے کی وجہ سے بلا میں پڑگئی اور تمہارا مالک تو رحمٰن ہے (پاک پروردگار) تو میری راہ پر چلو اور میرا کہا مانو۔
قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى Open ayah 20:91 in the Quran reader
انہوں نے جواب دیا ہم تو برابر بچھڑے (کی پوجا پر جمے رہیں گے جب تک موسلی ہمارے پاس لوٹ کر آئے5
قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْۤاۙ Open ayah 20:92 in the Quran reader
موسیٰ کہنے لگا ہارون کیا سبب جب تو نے دیکھا تھا وہ بہک گئے
اَلَّا تَتَّبِعَنِ١ؕ اَفَعَصَیْتَ اَمْرِیْ Open ayah 20:93 in the Quran reader
تو اسی وقت میرے پاس کیوں نہ چلا آیا6 کیا تو میرے حکم کے خلاف چلا7
قَالَ یَبْنَؤُمَّ لَا تَاْخُذْ بِلِحْیَتِیْ وَ لَا بِرَاْسِیْ١ۚ اِنِّیْ خَشِیْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ بَیْنَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ لَمْ تَرْقُبْ قَوْلِیْ Open ayah 20:94 in the Quran reader
ہارون نے کہا میری ماں کے8 جنے میری ڈاڑھی اور سر (کے بال) نہ پکڑ میں ڈرا کہیں تو کہہ بیٹھے تو نے بنی اسرئایل میں پھوٹ ڈال دی اور میری بات کا لحاظ نے رکھا9
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ یٰسَامِرِیُّ Open ayah 20:95 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا سامری تو نے یہ کیا کیا
قَالَ بَصُرْتُ بِمَا لَمْ یَبْصُرُوْا بِهٖ فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا وَ كَذٰلِكَ سَوَّلَتْ لِیْ نَفْسِیْ Open ayah 20:96 in the Quran reader
کہنے لگا میں نے وہ دیکھا جو اوروں نے نہیں دیکھا10 میں اللہ تعالیٰ کے) بھجیے ہوئے (فرشتے) کے پائوں تلے11) سے ایک (خاک کی) مٹھی اٹھا لی۔ اس کو میں نے (ڈھلے) ہوئے بچھڑے میں) ڈال دیا اور میرے جی نے جھ کو یہی صالح دی
قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ اَنْ تَقُوْلَ لَا مِسَاسَ١۪ وَ اِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّنْ تُخْلَفَهٗ١ۚ وَ انْظُرْ اِلٰۤى اِلٰهِكَ الَّذِیْ ظَلْتَ عَلَیْهِ عَاكِفًا١ؕ لَنُحَرِّقَنَّهٗ ثُمَّ لَنَنْسِفَنَّهٗ فِی الْیَمِّ نَسْفًا Open ayah 20:97 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا چل دور ہو (تیری سزا یہ ہے جب تک تو دنیا میں زندہ ہے یوں کہتا رہے گا (دیکھو مجھ کو کہیں12) چھونا نہیں اور اس کے سوا تیرے لئے (آخرت میں) ایک (عذاب کا وعدہ ہے جو تجھ پر سے ٹلنے والا نہیں اور اب اپنے خدا (بچھڑے) کو دیکھ جس کو تو براب رپوجتا رہا ہم اس کو جلا (کر خاک کردیں گے پھر اس (خاک) کو دریا میں اڑا کر بکھیر دینگے (تاکہ اس کا پتہ اور نشان بھی نہ رہے)
اِنَّمَاۤ اِلٰهُكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ وَسِعَ كُلَّ شَیْءٍ عِلْمًا Open ayah 20:98 in the Quran reader
تمہارا سچا خدا اللہ ہے جس کے سوا کوئی پوجا کے لائق نہیں اس کے علم میں ہر چیز سما گئی ہے
كَذٰلِكَ نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ مَا قَدْ سَبَقَ١ۚ وَ قَدْ اٰتَیْنٰكَ مِنْ لَّدُنَّا ذِكْرًاۖۚ Open ayah 20:99 in the Quran reader
(اے پیغمبر) یوں ہم تجھ و اگلے گذرے ہوئے حال سناتے ہیں اور ہم نے تجھ کو اپنے پاس سے قرآن دیا جس میں دین کی ہر ضروری بات کا ذکر ہے )
مَنْ اَعْرَضَ عَنْهُ فَاِنَّهٗ یَحْمِلُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وِزْرًاۙ Open ayah 20:100 in the Quran reader
جو لوگ اس سے یعنی قران سے منہ پھیر لیں وہ قیامت یک دن گناہوں کا بوجھا لادے ہوں گے
خٰلِدِیْنَ فِیْهِ١ؕ وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًاۙ Open ayah 20:101 in the Quran reader
ہمیشہ اس میں (دبے) رہیں گے اور قیامت کے دن یہ بوجھا ان کو برا لگے گا
یَّوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ وَ نَحْشُرُ الْمُجْرِمِیْنَ یَوْمَئِذٍ زُرْقًاۚۖ Open ayah 20:102 in the Quran reader
جس دن صور پھونکا جائے گا اور گناہگاروں (مشرکوں اور کافروں کو ہم اس دن اکٹھا کرینگے ان کی آنکھیں نیلی اور اندھ ہونگی اور منہ کالے
یَّتَخَافَتُوْنَ بَیْنَهُمْ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا عَشْرًا Open ayah 20:103 in the Quran reader
آپس میں چپکے چپکے باتیں کریں گے تم (دنیا میں یا قبر میں) کچھ نہیں رہے گا مگر دس دن3 (رہے ہو مسیح کر کے تو رہے ہو)
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ اِذْ یَقُوْلُ اَمْثَلُهُمْ طَرِیْقَةً اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا یَوْمًا۠ Open ayah 20:104 in the Quran reader
ہم خود جانتے ہیں جو وہ اس ن باتیں کرینگے۔ جب ان میں ٹھیک جانچنے الا (یعنی عقلمند اور ہوشیار شخص کہے گا نہیں ص اس دن کہاں سے رہے بہت رہے ہو گے تو ایک دن رہے آگے بس
وَ یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ یَنْسِفُهَا رَبِّیْ نَسْفًاۙ Open ayah 20:105 in the Quran reader
اور اے پیغمبر کا فرتجھ سے پوچھتے ہیں (قیامت کے دن پہاڑ کیا ہوں گے کہہ دے پہاڑوں کو میرا مالک (ریزہ ریزہ کر کے) بکھیر کر اڑا دیگا
فَیَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًاۙ Open ayah 20:106 in the Quran reader
پھر زمین کی پیٹر میدان کو چھوڑے گا (صاف ہموار)
لَّا تَرٰى فِیْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًاؕ Open ayah 20:107 in the Quran reader
نہ تو اس میں نیچا دیکھے گا نہ اونچا
یَوْمَئِذٍ یَّتَّبِعُوْنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَهٗ١ۚ وَ خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لِلرَّحْمٰنِ فَلَا تَسْمَعُ اِلَّا هَمْسًا Open ayah 20:108 in the Quran reader
اس دن وہ بلانے والے (جبرئیل یا اسرافیل آباد اور کوئی رشتے) کے پچیھے ہو لیں گے کوئی اور طرف نہیں مڑے گا۔ اور (ڈر کے مارے رحمٰن کے سامنے آوازیں بیٹھ جائیں ی گھسر مسر (یا گنگاہٹیا پائوں کی آہٹ کے سوار اور کچھ تو ٹخنے کا
یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا Open ayah 20:109 in the Quran reader
اس دن کسی کی سفاعت کام نہ آئے گی مگر جس کو رحمٰن سفارش کرنے کی اجازت دے اور اس کی بات1 پسند کرے۔
یَعْلَمُ مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَ لَا یُحِیْطُوْنَ بِهٖ عِلْمًا Open ayah 20:110 in the Quran reader
وہ (سب) جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور لوگوں کا علم2 اس کو گھیر نہیں سکتا ہے
وَ عَنَتِ الْوُجُوْهُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ١ؕ وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا Open ayah 20:111 in the Quran reader
اور (قیامت کے دن) اس زندہ ہمیشہ رہنے والے (خدا) کے سامنے (سب لوگوں کے) منہ عاجز کی سے) جھلک جائیں گے اور جس نے شرک کا بوجھ اٹھایا اوہ (اس دن) خراب ہوچکا (یعنی مشرک کی مغفرت نہ ہوگی
وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلْمًا وَّ لَا هَضْمًا Open ayah 20:112 in the Quran reader
اور جو ایمان کے ساتھ اچھے کام کریگا اس کو نہ بےانصافی کا ڈر ہوگا نہ حق تلفی کا3
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَهُمْ ذِكْرًا Open ayah 20:113 in the Quran reader
اور جیسے ہم نے تجھ سے اگلی خبریں بیان کیں ایسے ہی ہم نے قرآن کو عربی زبان میں اتارا اور اس میں ڈر کر نہیں اور باربار سنائیں جگہ جگہ عذاب کا ذکر ہے اس لئے کہ لوگ ڈریں (گناہ سے بچے رہیں) یا یہ قرآن ان میں سوچ4 بچار پیدا کر دے
فَتَعٰلَى اللّٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ١ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤى اِلَیْكَ وَحْیُهٗ١٘ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا Open ayah 20:114 in the Quran reader
تو اللہ کی شان بلند ہے جو سچا بادشاہ ہے (وہی مالک حقیقی ہے) اور اے پیغمبر جب تک تجھ پر قرآن کا اترنا پورا نہ ہو (وہی ختم نہ ہو) اس آ کے پڑھنے) میں جلدی نہ کیا کہ5 اور دعا کر مالک میرے مجھ کو اور زیادہ علم دے6
وَ لَقَدْ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اٰدَمَ مِنْ قَبْلُ فَنَسِیَ وَ لَمْ نَجِدْ لَهٗ عَزْمًا۠ Open ayah 20:115 in the Quran reader
اور ہم اس سے پہلے آدم کو حکم دے چکے ہیں کہ گیہوں کے درخت کے قریب نہ جانا) پھر وہ ہمارے حکم کو بھول یا (اس کے خلاف کرلیا اور ہم نے اس میں مضبوط نہ پائی
وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْۤا اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰى Open ayah 20:116 in the Quran reader
اور اے پیغمبر وقت یاد کر) جب ہم نیفرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو پھر انہوں نے (سب نے) سجدہ کیا مگر ابلیس (شیطن) نے زمانا (اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کیا)
فَقُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اِنَّ هٰذَا عَدُوٌّ لَّكَ وَ لِزَوْجِكَ فَلَا یُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقٰى Open ayah 20:117 in the Quran reader
پھر ہم نے کہہ دیا آدم یا ابلیس) تیرا اور تیری8 بی بی کا دشمن ہے ایسا نہ ہو وہ تم کو جنت سے نکال باہر کرائے اور تو آفت میں9 میں پھنس جائے
اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْعَ فِیْهَا وَ لَا تَعْرٰىۙ Open ayah 20:118 in the Quran reader
یہاں بہشت میں تو تیرے لئے (فائدہ) ہے نہ تو بھوکا رہتا ہے نہ ننگا
وَ اَنَّكَ لَا تَظْمَؤُا فِیْهَا وَ لَا تَضْحٰى Open ayah 20:119 in the Quran reader
اور اس میں نہ تو پیاسا ہوتا ہے اور نہ دھوپ میں جلتا ہے۔10
فَوَسْوَسَ اِلَیْهِ الشَّیْطٰنُ قَالَ یٰۤاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَ مُلْكٍ لَّا یَبْلٰى Open ayah 20:120 in the Quran reader
پھر شیطان نے اس کو پھسلا (آدم کا دوست فۃ بنا اور قسم کھا کر کہنے لگا آدم کیا میں تجھ کو وہ درخت بتادوں جس (کے کھانے) سے ہمیشہ زندہ رہے اور وہ بادشاہت جو کبھی مٹے نہیں2