20. Surah Taa-Haa
طهTaa-Haa · 135 ayahsاشرف الحواشی
وَ اصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِیْۚ Open ayah 20:41 in the Quran reader
موسیٰ عمر کی حد کو ہپنچ کردی جائے پاس آیا اور میں نے تجھ کو (خاص) اپنے (کام کے) لئے تیار کیا (یعنی پیغمبری کے لئے)
اِذْهَبْ اَنْتَ وَ اَخُوْكَ بِاٰیٰتِیْ وَ لَا تَنِیَا فِیْ ذِكْرِیْۚ Open ayah 20:42 in the Quran reader
تو اور تیرا بھائی ہارون دونوں مل کر میری نشانیاں (عصا اور ید بیضا) لے کر فرعون کے پا جائو اور میری یاد میں سستی نہ کرنا
اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ Open ayah 20:43 in the Quran reader
دونوں فرعون پاس جائو کیونکہ اس نے سر اٹھا رکھا ہے9
فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى Open ayah 20:44 in the Quran reader
پھر اس سیکرو شاید وہ (حق) مان لے یا تعمیر نہ مانے تو اس کو (خدا کا) ڈر ہی پیدا ہو10
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى Open ayah 20:45 in the Quran reader
وہ دونوں (یعنی موسیٰ اور ہارون) عرض کرنے لگے مالک ہمارے ہم کو ڈر ہے فرعون ظالم بادشاہ ہے11 ہے ہمیں ہم کو جلدی سے سزا دے بیٹھے حصہ میں مروا ڈالے یا جوش میں آجائے اور زیادہ شرارت اور سرکشی پر کمر باندھے
قَالَ لَا تَخَافَاۤ اِنَّنِیْ مَعَكُمَاۤ اَسْمَعُ وَ اَرٰى Open ayah 20:46 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ نے فرمایا مت ڈرو کیونکہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔12(یعنی سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں
فَاْتِیٰهُ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلَا رَبِّكَ فَاَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۙ۬ وَ لَا تُعَذِّبْهُمْ١ؕ قَدْ جِئْنٰكَ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ وَ السَّلٰمُ عَلٰى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدٰى Open ayah 20:47 in the Quran reader
تو تم دونوں (مل کر) اس کے پاس جائو اس سے کہو ہم تیرے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ کر دے اور ان کو مت سستا ہم ایک نشانی تیرے مالک کی لیکر تیرے پاس آئے ہیں اور خدا کے عذاب سے) وہی بچے گا جو سدیھے رستے پر چلے گا۔
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى Open ayah 20:48 in the Quran reader
ہم کو (خدا کی طرف سے یہ) وحی آئی ہے (حکم ہوا ہے) کہ جو شخص (ہم کو) جھٹلائے اور ہمارا کہنا) نہم انے اس کو عذاب ہوگا (دنیا میں تباہ اور آخرت میں ہلاک )
قَالَ فَمَنْ رَّبُّكُمَا یٰمُوْسٰى Open ayah 20:49 in the Quran reader
فرعون نے کہا موسیٰ تمہارا مالک کون ہے
قَالَ رَبُّنَا الَّذِیْۤ اَعْطٰى كُلَّ شَیْءٍ خَلْقَهٗ ثُمَّ هَدٰى Open ayah 20:50 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا ہمارا مالک وہ ہے جس نے ہر چیز کو ایک (خاص) صورت دی (ج و اس کے مناسب ہے پھر اس کو (زندگی بسر کرنیکا) رستہ بتلایا۔
قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُوْنِ الْاُوْلٰى Open ayah 20:51 in the Quran reader
فرعون نے کہا (اچھا) اگلے لوگوں کا کیا حال ہونا ہے۔
قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّیْ فِیْ كِتٰبٍ١ۚ لَا یَضِلُّ رَبِّیْ وَ لَا یَنْسَى٘ Open ayah 20:52 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا کہ ان کا حال میرے مالک کے پاس ایک کتاب (لوح محفوظ) میں (لکھا ہا) ہے میرا مالک نہ ہو بھٹکتا ہے نہ بھولتا ہے۔
الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَّ سَلَكَ لَكُمْ فِیْهَا سُبُلًا وَّ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ؕ فَاَخْرَجْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْ نَّبَاتٍ شَتّٰى Open ayah 20:53 in the Quran reader
اسی نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا اور تمہارے (چلنے کے) لئے اس میں رہیں نہ نکالیں اور آسمان سے پانی برسایا پھر اللہ تعالٰ نے فرماتا ہے ہم ہی نے اس میں سے طرح بطرح کئی قسم کے سبزے نکالے
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ Open ayah 20:54 in the Quran reader
(اس لئے) کہ تم بھی اس میں سے کھائو اور اپنے جانوروں کو ابھی ان میں سے چرائو بیشک عقلمندوں کے لئے اس میں بخاری قدرت کی) نشانیاں ہیں۔
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى Open ayah 20:55 in the Quran reader
ہم نے تم کو اسی (زمین سے) پیدا کیا۔ اور اسی میں (مرنے کے بعد) پھر لیجائیں گے اور اسی سے تم کو دوسری بار قیامت کے دن نکالیں گے
وَ لَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَ اَبٰى Open ayah 20:56 in the Quran reader
اور ہم نے تو فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھلائیں لیکن اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
قَالَ اَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا بِسِحْرِكَ یٰمُوْسٰى Open ayah 20:57 in the Quran reader
(کہنے لگا یہ جادو ہے) کہنے لگا موسیٰ کیا تو ہمارے پاس اس لئے آیا ہے کہ ہم کو اپنے جادو (کے زور) سے ہمارے ملک سے نکال باہر کرے اور خود وہاں کا حاکم بن بیٹھے
فَلَنَاْتِیَنَّكَ بِسِحْرٍ مِّثْلِهٖ فَاجْعَلْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكَ مَوْعِدًا لَّا نُخْلِفُهٗ نَحْنُ وَ لَاۤ اَنْتَ مَكَانًا سُوًى Open ayah 20:58 in the Quran reader
تو ہم بھی ضرور ویسا ہی جادو (تیرے جادو کی طرح) تجھ کو بتلائیں تو تیرے سامنے لائیں گے لیکن ہمارے اور اپنے درمیان ایک وعدہ (وقت اور مقام) مقرر کر دے نہ ہم اس کے خلاف کریں نہ تو ایک صاف میدان ہو دیا ایک بیچا بیچ مقام ہو جو نہ ہم سے نکال ہو نہ تجھ سے )
قَالَ مَوْعِدُكُمْ یَوْمُ الزِّیْنَةِ وَ اَنْ یُّحْشَرَ النَّاسُ ضُحًى Open ayah 20:59 in the Quran reader
موسلی نے کہا (اچھا) عید کا دن (ہمارا) تمہارا وعدہ ہے اور وہ چڑھا سب لوگ جمع ہوجائیں۔
فَتَوَلّٰى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَیْدَهٗ ثُمَّ اَتٰى Open ayah 20:60 in the Quran reader
یہ سن کر فرعون لوٹا اور اپنے پائوں اکٹھا کئے۔ پھر (وعدہ کے مقام پر) آن موجود ہوا (جادو گروں کو ساتھ لایا)
قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰى وَیْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا فَیُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ١ۚ وَ قَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى Open ayah 20:61 in the Quran reader
موسیٰ نے ان جادوگروں کو ایک بار پھر اندھیروں میں سمجھا ہا کیوں تمہاری شناخت آئی ہے اللہ پر جھوٹ مت چوڑو (اس کے کاموں کو جادو نہ کرو وہ عذاب بھیج کر تم کو غارت کردیگا اور دیکھو جس نے خدا تم پر جھوٹ باندھا وہ تباہ ہوچکا۔
فَتَنَازَعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ وَ اَسَرُّوا النَّجْوٰى Open ayah 20:62 in the Quran reader
پھر موسیٰ کی بات سن کر اور جادوگر آپس میں جھگڑنے اور چپکے چپے کا نا پھوسی کرنے لگے
قَالُوْۤا اِنْ هٰذٰىنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا وَ یَذْهَبَا بِطَرِیْقَتِكُمُ الْمُثْلٰى Open ayah 20:63 in the Quran reader
(خیر انہوں نے مشورہ کر کے) کہا بیشک یہ دونوں موسیٰ اور ہارون جادوگر میں وہ چاہتے ہیں اپنے جادو کے دوں سے تم کو تمہارے ملک سے نکال باہر کریں اور تمہارا جو عمدہ طریق ہے2 ہے اس کو میٹ دیں رقم بھی سب مل کر دائوں کرو3
فَاَجْمِعُوْا كَیْدَكُمْ ثُمَّ ائْتُوْا صَفًّا١ۚ وَ قَدْ اَفْلَحَ الْیَوْمَ مَنِ اسْتَعْلٰى Open ayah 20:64 in the Quran reader
پھر پرا باندھ کر (سامنے)5 آئو اور آج جو جیتا اس نے مراد پائی6
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَ اِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰى Open ayah 20:65 in the Quran reader
جادوگر کہنے لگا موسیٰ یا تو تم (اپنی لاٹھی پہلے) ڈالو یا ہم ڈالنے والے ہیں
قَالَ بَلْ اَلْقُوْا١ۚ فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى Open ayah 20:66 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا نہیں بلکہ تم ڈالو اور ان کو ان کے جادو سے ایسا معلوم ہوا کہ ان کی رسیاں اور لاٹھیاں (سانپ بن کر) دوڑ رہی ہیں۔
فَاَوْجَسَ فِیْ نَفْسِهٖ خِیْفَةً مُّوْسٰى Open ayah 20:67 in the Quran reader
موسیٰ اپنے دل ہی دل میں سہم گیا اور اس نے وحی کا انتظار کیا
قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى Open ayah 20:68 in the Quran reader
ہم نے روحی کے ذریعے سے فرمایا مت ڈر بیشک تو ہی ور رہے گا تو ان سب پر غالب آئیگا
وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْا١ؕ اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍ١ؕ وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى Open ayah 20:69 in the Quran reader
اور جو (عصا) تیرے داہنے ہاتھ میں ہے اس کو میدان میں ڈال دے خدا کی قدرت دیکھ لے انہوں نے جو ڈھنگ کیا ہے اس کو ایک دم میں ہڑپ کر جائے گا انہوں نے جو کچھ بنایا ہے اس کی حقیقت کچھ نہیں جادو کا تماشا ہے اور جادوگر جہاں سے آئے نص اور نہیں ہوتا۔
فَاُلْقِیَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ هٰرُوْنَ وَ مُوْسٰى Open ayah 20:70 in the Quran reader
پھر (یہ حال) دیکھتے ہی جادو کو سجدے میں گرپڑے اور کہنے لگے ہم تے ہارون اور موسیٰ کے مالک پر ایمان لائے۔
قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ؕ اِنَّهٗ لَكَبِیْرُكُمُ الَّذِیْ عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ١ۚ فَلَاُقَطِّعَنَّ اَیْدِیَكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ مِّنْ خِلَافٍ وَّ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ فِیْ جُذُوْعِ النَّخْلِ١٘ وَ لَتَعْلَمُنَّ اَیُّنَاۤ اَشَدُّ عَذَابًا وَّ اَبْقٰى Open ayah 20:71 in the Quran reader
فرعون بولا (واہ اچھے رہے) تم اس پر ایمان لے آئے اور ابھی میں نے تم کو اس پر ایمان لانے کا اذن ہی نہیں دیا (میرے بغیر حکم اس کے معتقد بن گئے ہو نہ ہو یہی بات ہے، بیشک وہ (یعنی موسیٰ ) تمہارا گروہ ہے جس نے تم کو جادو سکھلایا1 لایا ہے تو میں (ایسا کرون گا) ضرور تمہارے ہاتھ یر الٹے2 سیدھے کا ڈالوں گا اور تم کو کھجور کے ٹہنوں پر (ڈالوں پر تنوں پر) سولی چڑھادونگا۔ اور تم اب ضرور (اچھی طرح) جان لو گے ہم (دونوں) میں سے (یعنی میں اور موسیٰ ان دونوں میں سے کس کی3 مار سخت ہے اور دیر تک رہتی ہے۔
قَالُوْا لَنْ نُّؤْثِرَكَ عَلٰى مَا جَآءَنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الَّذِیْ فَطَرَنَا فَاقْضِ مَاۤ اَنْتَ قَاضٍ١ؕ اِنَّمَا تَقْضِیْ هٰذِهِ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاؕ Open ayah 20:72 in the Quran reader
انہوں نے کہا ہم تجھ کو ان دلیلوں سے جو ہمارے پاس آئیں اور اس خدا نے جس نے ہم کو پیدا کیا بڑھ کر سمجھنے والے نہیں جو تجھے کرنا ہے مگر گذر (سولی دے یا قتل کر) تیرا زور بس دنیا کی زندگی پر چل سکتا ہے4
اِنَّاۤ اٰمَنَّا بِرَبِّنَا لِیَغْفِرَ لَنَا خَطٰیٰنَا وَ مَاۤ اَكْرَهْتَنَا عَلَیْهِ مِنَ السِّحْرِ١ؕ وَ اللّٰهُ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى Open ayah 20:73 in the Quran reader
ہم تو اپنے مالک پر یقین کرچکے اس لئے کہ وہ ہمارے قصور اور اس (گناہ) کو جو تو نے زبردستی بم سے جادو کرایا بخش دے اور اللہ (کا دین اس کا ثواب فیزے مال و دولت سے) بہتر ہے اور اس کا عذاب بھی تیرے عذاب سے زیادہ دیر پا ہے۔
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَ١ؕ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰى Open ayah 20:74 in the Quran reader
بیشک جو کوئی مرتے وقت کافر رہ کر اپنے مالک کے سامنے حاضر ہوگا اس کے5 لئے دوزخ ہے نہ وہاں مریگا کہ چلو چھٹی ہوئی، اور نہ جئے گا (جیسے جینا چاہیے یعنی آرام کے ساتھ
وَ مَنْ یَّاْتِهٖ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصّٰلِحٰتِ فَاُولٰٓئِكَ لَهُمُ الدَّرَجٰتُ الْعُلٰىۙ Open ayah 20:75 in the Quran reader
اور جو کوئی ایمان رکھ کر اس کے سامنے حاضر ہوگا اور وہ (دنیا میں) نیک کام (بھی) آ کرچکا ہے تو ایسے لوگوں کو6 بلند درجے لیں گے۔
جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا مَنْ تَزَكّٰى۠ Open ayah 20:76 in the Quran reader
ہمیشہ رہنے کے باغ ان کے تلے نہریں پڑی بہہ رہی ہیں سدا ان میں رہیں گے اور جو کوئی (کفر اور گناہوں کی نجاست سے پاک رہے اس کا یہی بدلہ ہے
وَ لَقَدْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى١ۙ۬ اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْ فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًا١ۙ لَّا تَخٰفُ دَرَكًا وَّ لَا تَخْشٰى Open ayah 20:77 in the Quran reader
اور ہم نے موسیٰ کو وحی بھیجی کہ میرے بندوں (یعنی بنی اسرائیل) کو رات ہی رات (مصر سے نکال) لے جا پھر سمندر میں ان کے لئے (لاٹھی مار کر) سوکھا رستہ بنا نہ تجھے (فرعن کے) آ پکڑنے ڈر ہوگا۔ نہ (سمندر میں ڈوب جانے کا) خوف۔
فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُوْدِهٖ فَغَشِیَهُمْ مِّنَ الْیَمِّ مَا غَشِیَهُمْؕ Open ayah 20:78 in the Quran reader
(جب بنی اراسئیل رات کو مصر سے چل کھڑے ہوئے) تو فرعون (خبر پا کر) اپنے لشکر سمیت ان کے پیچھے لگا۔ پھر سمندر ق 7 نے ان کو جیسا گھیر لیا ویسا گھیرا
وَ اَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٗ وَ مَا هَدٰى Open ayah 20:79 in the Quran reader
اور فرعون نے اپنی قوم کو بہکا دیا اور نہیں لگیا
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ قَدْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ عَدُوِّكُمْ وَ وٰعَدْنٰكُمْ جَانِبَ الطُّوْرِ الْاَیْمَنَ وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى Open ayah 20:80 in the Quran reader
اے بنی اسرائیل ہم نے تم کو تمہایر دشمن (فرعون) سے نجات دلائی اور (توریت شریف اپنے کے لئے تم سے طور (پہاڑ) کا داہنا جانب مقرر کیا اور ہم نے تم پر (جنگل میں جہاں سمجھ کھانے کو نہیں ملتا تھا من اور سلویٰ اتار3