قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۟ۚقُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے
Say, "He is Allah, [who is] One,
Sincerity · Meccan · 4 ayahs · 1 ruku
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۟ۚقُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) اللہ (ہے) ایک ہے
Say, "He is Allah, [who is] One,
اَللّٰهُ الصَّمَدُ ۟ۚاَللّٰهُ الصَّمَدُ
معبود برحق جو بےنیاز ہے
Allah, the Eternal Refuge.
لَمْ یَلِدْ ۙ۬— وَلَمْ یُوْلَدْ ۟ۙلَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
He neither begets nor is born,
وَلَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ۟۠وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
Nor is there to Him any equivalent."