Sunan At-Tirmidhi 972

جنازوں کا بیان

972Sunan At-Tirmidhi

مریض کے لئے تعوذ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الْبَصْرِيُّ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ جِبْرِيلَ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ اشْتَكَيْتَ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ وَعَيْنِ حَاسِدٍ، بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ وَاللَّهُ يَشْفِيكَ

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آ کر جبرائیل نے پوچھا: اے محمد! کیا آپ بیمار ہیں؟ فرمایا: ہاں، جبرائیل نے کہا: «باسم اللہ أرقيك من کل شيء يؤذيك من شر کل نفس وعين حاسد باسم اللہ أرقيك والله يشفيك» میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو ایذاء پہنچا رہی ہے، ہر نفس کے شر سے اور ہر حاسد کی آنکھ سے، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں، اللہ آپ کو شفاء عطا فرمائے گا ۔

Sayyidina Abu Saeed (RA) reported that Sayyidina Jibril (RA) came to the Prophet ﷺ and asked, “ O Muhammad ﷺ , do you have a complaint?” He said, “Yes” He said: “In the name of Allah, I put a spell on you against everything that may harm you, against the evil of every person and every envious eye. In the name of Allah,I cast a spell on you and may Allah cure you.

صحيح، ابن ماجة (3523)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 972
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ١٦ (٢١٨٦)، سنن ابن ماجہ/الطب ٣٦ (٣٥٢٣)، ( تحفة الأشراف: ٤٣٦٣)، مسند احمد (٣/٢٨، ٥٦) (صحیح)