عورتوں کے لئے سر کے بال منڈ وانا حرام ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا .
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنا سر مونڈوائے۔
Sayyidina Ali (RA) said that Allah’s Messenger ﷺ disallowed the woman to shave her head.
ضعيف، المشکاة (2653 / التحقيق الثاني)، الضعيفة (678)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 914
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الزینة ٤ (٥٠٥٢) (تحفة الأشراف: ١٠٠٨٥) (ضعیف) (اس سند میں اضطراب ہے جس کو مؤلف نے بیان کردیا ہے، جیسا کہ اگلی حدیث میں آ رہا ہے)