Sunan At-Tirmidhi 886

حج کا بیان

886Sunan At-Tirmidhi

عرفات سے واپسی

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَبِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، وَأَبُو نُعَيْمٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ وَزَادَ فِيهِ بِشْرٌ، وَأَفَاضَ مِنْ جَمْعٍ وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ وَأَمَرَهُمْ بِالسَّكِينَةِ، وَزَادَ فِيهِ أَبُو نُعَيْمٍ وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَرْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ، وَقَالَ لَعَلِّي: لَا أَرَاكُمْ بَعْدَ عَامِي هَذَا . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ وادی محسر میں تیز چال چلے۔ (بشر کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ) آپ مزدلفہ سے لوٹے، آپ پرسکون یعنی عام رفتار سے چل رہے تھے، لوگوں کو بھی آپ نے سکون و اطمینان سے چلنے کا حکم دیا۔ (اور ابونعیم کی روایت میں اتنا اضافہ ہے کہ) آپ نے انہیں ایسی کنکریوں سے رمی کرنے کا حکم دیا جو دو انگلیوں میں پکڑی جاسکیں، اور فرمایا: شاید میں اس سال کے بعد تمہیں نہ دیکھ سکوں ۔

Sayyidina Jabir reported that the Prophet ﷺ hurried out of the valley Muhassir. Bishr (RA) added that when he returned from the assembly (Muzdalilfah), he was at peace and commanded them (the sahabah) to be at peace. Abu Nu’aym added that the Prophet ﷺ commanded them to cast such pebbles at the jamrah which they could hoid in their fingers. He also said, “Perhaps, I may not see you after this year.” [Ahmed14559, Muslim 1297, Abu Dawud 1944, Nisai 3021, Ibn e Majah 3023] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، صحيح أبي داود (1699 و 1719)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 886
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- جابر کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں اسامہ بن زید ؓ سے بھی روایت ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الحج ٦٦ (١٩٤٤)، سنن النسائی/الحج ٢٠٤ (٣٠٢٤)، و ٢١٥ (٣٠٥٥)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٦١ (٣٠٢٣)، ( تحفة الأشراف: ٢٧٤٧ و ٢٧٥)، مسند احمد (٣/٣٠١، ٣٣٢، ٣٦٧، ٣٩١)، ویأتي عند المؤلف رقم: ٨٩٧) (صحیح)