نفل روزہ توڑنا
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى، عَنْ عَمَّتِهِ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ ، قَالَتْ: قُلْتُ: لَا، قَالَ: فَإِنِّي صَائِمٌ .
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک دن میرے پاس آئے اور آپ نے پوچھا: کیا تمہارے پاس کچھ (کھانے کو) ہے میں نے عرض کیا: نہیں، تو آپ نے فرمایا: تو میں روزے سے ہوں ۔
Sayyidah Ayshah (RA), the Mother of the Believers, said, “One day when Allah’s Messenger ﷺ came home, he asked if I had anything (for him to eat). When I said that there was nothing, he said, ‘I am fasting’.” [Ahmed25789, Muslim 1154, Abu Dawud 2455, Muslim 2321, Ibn e Majah 1701]