Sunan At-Tirmidhi 52

طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ ﷺ سے

52Sunan At-Tirmidhi

وضو مکمل کرنے کے بارے میں

وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ الْعَلَاءِ نَحْوَهُ، وقَالَ قُتَيْبَةُ فِي حَدِيثِهِ: فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ ثَلَاثًا . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَبِيدَةَ، وَيُقَالُ: عُبَيْدَةُ بْنُ عَمْرٍو، وَعَائِشَةَ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِشٍ الْحَضْرَمِيِّ، وَأَنَسٍ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْبَابِ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَالْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ يَعْقُوبَ الْجُهَنِيُّ الْحُرَقِيُّ، وَهُوَ ثِقَةٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ.

اس سند سے بھی ابوہریرہ ؓ سے اس طرح روایت ہے، لیکن قتیبہ نے اپنی روایت میں «فذلکم الرباط فذلکم الرباط فذلکم الرباط» تین بار کہا ہے۔

Qutaybah reported to us that Abdul Azizi ibn Muhammad also reported in like manner from Ala, except that Qutaybah repeats the words (This is ribat) three times.

صحيح انظر الذي قبله (51)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 52
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- ابوہریرہ ؓ کی حدیث اس باب میں حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں علی، عبداللہ بن عمرو، ابن عباس، عبیدہ - یا۔۔۔ عبیدہ بن عمرو - عائشہ، عبدالرحمٰن بن عائش الحضرمی اور انس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ ( تحفة الأشراف: ١٤٠٧١) (صحیح)