Sunan At-Tirmidhi 476

وترکا بیان

476Sunan At-Tirmidhi

چاشت کی نماز

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ نَهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى غُفِرَ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَقَدْ رَوَى وَكِيعٌ، وَالنَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ مِنَ الْأَئِمَّةِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ نَهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے چاشت کی دو رکعتوں کی محافظت کی، اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ وہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہوں ۔

Nahhas ibn Qahm reported from Shaddad ibn Abu Ammar who reported from Sayyidina Abu Hurairah (RA) that Allah’s Messenger ﷺ said, “He who is regular at tie two raka’at of duha, his sins are forgiven to him though they may be as much as the foams o he ocean.”

ضعيف، المشکاة (1318) // ضعيف ابن ماجة (292 / 1382)، ضعيف الجامع (5549) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 476
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
وکیع، نضر بن شمیل اور دوسرے کئی ائمہ نے یہ حدیث نہ اس بن قہم سے روایت کی ہے۔ اور ہم نہ اس کو صرف ان کی اسی حدیث سے جانتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٨٧ (١٣٨٢)، ( تحفة الأشراف: ١٣٤٩١) (ضعیف) (سند میں نہ اس بن قہم ضعیف راوی ہے)