جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے یا وتر پڑھے بغیر سو جائے
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو ١ ؎۔
Sayyidina lbn Umar (RA) narrated that the Prophet ﷺ said, “Offer the witr before it is dawn”
صحيح، الإرواء (2 / 154)، صحيح أبي داود (1290)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 467
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ وتر کا وقت طلوع فجر سے پہلے تک ہے جب فجر طلوع ہوگئی تو ادائیگی وتر کا وقت نکل گیا۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥٠)، سنن ابی داود/ الصلاة ٣٤٣ (١٤٣٦)، ( تحفة الأشراف: ٨١٣٢)، مسند احمد (٢/٣٧، ٣٨) (صحیح)