Sunan At-Tirmidhi 443

نماز کا بیان

443Sunan At-Tirmidhi

اسی سے متعلق

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ تِسْعَ رَكَعَاتٍ قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، وَالْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ،وَرَوَاهُ سفيان الثوري، عَنْ الْأَعْمَشِ نَحْوَ هَذَا،

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ رات کو نو رکعتیں پڑھتے تھے ١ ؎۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ used to pray in the night thirteen rak’at. --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، صحيح أبي داود (1213)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 443 سفیان ثوری نے بھی یہ حدیث اسی طرح اعمش سے روایت کی ہے،
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- عائشہ ؓ کی حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، ٢- اس باب میں ابوہریرہ، زید بن خالد اور فضل بن عباس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: ایسا کبھی کبھی کرتے تھے، یہ سب نشاط اور چستی پر منحصر تھا، اس بابت یہ نہیں کہہ سکتے کہ حدیثوں میں تعارض ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٨١ (١٣٦٠)، ( تحفة الأشراف: ١٥٩٥١)، مسند احمد (٦/٣٠، ١٠٠) (صحیح)