Sunan At-Tirmidhi 431

نماز کا بیان

431Sunan At-Tirmidhi

مغرب کے بعد دو رکعت اور قرات

حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَعْدَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّهُ قَالَ: مَا أُحْصِي مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَفِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ بِ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ، مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ عَاصِمٍ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ میں شمار نہیں کرسکتا کہ میں نے کتنی بار رسول اللہ ﷺ کو مغرب کے بعد کی دونوں رکعتوں میں اور فجر سے پہلے کی دونوں رکعتوں میں «قل يا أيها الکافرون» اور «قل هو اللہ أحد» پڑھتے سنا ١ ؎۔

Sayyidina Abdullah ibn Mas’ud (RA) said, “I am unable to count how many times I have heard Allah’s Messenger ﷺ recite in the two raka’at after maghrib and the two before the salah of fajr (the surah) al-Kafirun and al-lkhlas.”

حسن صحيح، ابن ماجة (1166)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 431
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- اس باب میں ابن عمر ؓ سے بھی روایت ہے، ٢- ابن مسعود ؓ کی حدیث غریب ہے، ہم اسے صرف «عبدالله بن معدان عن عاصم» ہی کے طریق سے جانتے ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ مغرب کی دونوں سنتوں میں ان دونوں سورتوں کا پڑھنا مستحب ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الإقامة ١١٢ (١١٦٦) (تحفة الأشراف: ٩٢٧٨) (حسن صحیح)