Sunan At-Tirmidhi 3950

مناقب کا بیان

3950Sunan At-Tirmidhi

بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَغِفَارٌ، وَأَسْلَمُ، وَمُزَيْنَةُ، وَمَنْ كَانَ مِنْ جُهَيْنَةَ، أَوْ قَالَ: جُهَيْنَةُ، وَمَنْ كَانَ مِنْ مُزَيْنَةَ خَيْرٌ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ أَسَدٍ، وَطَيِّئٍ، وَغَطَفَانَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! غفار، اسلم، مزنیہ اور جو جہنیہ کے لوگ یا آپ نے فرمایا: جہنیہ اور جو مزنیہ کے لوگ ہیں اللہ کے نزدیک قیامت کے دن اسد، طی اور غطفان سے بہتر ہوں گے ۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “By Him in Whose Hand is the soul of Muhammad, the Ghifar, Aslam, Muzaynah and those of Juhaynah” or, he said, “Juhaynah and those who belong to Muzaynah are better in Allah’s sight on the Day of Reserrection than Asad, Watiy and Ghatafan.” [Ahmed 9820, Muslim 2521, Bukhari 3523]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3950
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٤٧ (٢٥٢٠/١٩١) (تحفة الأشراف: ١٣٨٨١) (صحیح)