Sunan At-Tirmidhi 3755

مناقب کا بیان

3755Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْن إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي أَحَدًا بِأَبَوَيْهِ إِلَّا لِسَعْدٍ، فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ أُحُدٍ: ارْمِ سَعْدُ فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي . قَالَ: هَذَا صَحِيحٌ.

علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے اپنے باپ اور ماں کو سعد کے علاوہ کسی اور پر فدا کرتے نہیں سنا، میں نے احد کے دن آپ کو فرماتے ہوئے سنا: سعد تم تیر مارو، میرے باپ اور ماں تم پر فدا ہوں ۔

Sayyidina Ali ibn Abu Talib (RA) narrated: I have never heard ‘the Prophet ﷺ say that his parents be ransome’d for anyone except for Sa’d. I heard it on the Day of Uhud. He said, “Shoot Sad. May my parents be ransomed to you.” [Tirmidhi 3774] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح وتقدم برقم (2997)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3755
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ٢٨٢٨ (صحیح)