Sunan At-Tirmidhi 3582

دعاؤں کا بیان

3582Sunan At-Tirmidhi

نبی اکرم ﷺ کی دعا اور فرض نماز کے بعد تعوذ کے متعلق

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: مَا نَهَضَ مَلَكٌ مِنَ الْأَرْضِ حَتَّى قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ .

صفوان بن سلیم کہتے ہیں کہ کوئی بھی فرشتہ «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہے بغیر زمین سے نہیں اٹھتا (نہیں اڑتا) ۔

Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (لم یذکرہ المزي) (صحیح الإسناد)