Sunan At-Tirmidhi 3569

دعاؤں کا بیان

3569Sunan At-Tirmidhi

نبی اکرم ﷺ کی دعا اور فرض نماز کے بعد تعوذ کے متعلق

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، وَزَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي حَكِيمٍ خَطْمِيٌ مَوْلَى الزُّبَيْرِ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ صَبَاحٍ يُصْبِحُ الْعَبْدُ فِيهِ إِلَّا وَمُنَادٍ يُنَادِي: سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا غَرِيبٌ.

زبیر بن عوام ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی صبح ایسی نہیں ہے کہ اللہ کے بندے صبح کرتے ہوں اور اس صبح میں کوئی پکار کر کہنے والا یہ نہ کہتا ہو کہ «سبحان الملک القدوس» کی تسبیح پڑھا کرو۔

Sayyidina Zubayr ibn Awwarru ‘ narrated: The Prophet ﷺ said, “There is no morning on which a slave awakens but a caller calls : glorify The king, The sacred.’

ضعيف، الضعيفة (4496) // ضعيف الجامع الصغير (5188) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3569
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٣٦٤٧) (ضعیف) (سند میں ” موسیٰ بن عبیدہ “ ضعیف، اور ان کے استاذ ” محمد بن ثابت “ مجہول ہیں)