دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ، فَقَالَ: أَيْ أُخَيَّ أَشْرِكْنَا فِي دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے عمرہ کرنے کی اجازت مانگی تو آپ نے (اجازت دیتے ہوئے) کہا: اے میرے بھائی! اپنی دعا میں ہمیں بھی شریک رکھنا، بھولنا نہیں ۔
It is reported that Sayyidina Umar (RA) requested the Prophet ﷺ for permission to perform umerah. He said, “Yes, brother, include us in your prayers. and do not forget us.” [Abu Dawud 1498, Ibn e Majah 2894, Ahmed 195]