Sunan At-Tirmidhi 3510

دعاؤں کا بیان

3510Sunan At-Tirmidhi

باب

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْبُنَانِيُّ، حَدَّثَنِيأَبِي، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا ، قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجَنَّةِ ؟ قَالَ: حِلَقُ الذِّكْرِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم جنت کے باغوں سے گزرو تو تم (کچھ) چر، چگ لیا کرو ١ ؎ لوگوں نے پوچھا «رياض الجنة» کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ذکر کے حلقے اور ذکر کی مجلسیں ۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “When you pass by the gardens of paradise graze (there).” They (the sahabah asked, “And what are the gardens of paradise?” He said, “Circles of Dhikr.” (This means, ‘groups people who mention and remember Allah. [Ahmed 12525] --------------------------------------------------------------------------------

حسن، الصحيحة (2562)، التعليق الرغيب (2 / 335)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3510
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث اس سند سے جسے ثابت نے انس سے روایت کی ہے حسن غریب ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: مساجد میں کچھ عبادت و بندگی اور ذکر و فکر کر کے اپنی یہ اخروی زندگی کی آسودگی کا کچھ سامان کرلیا کرو۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (٤٦٥) (حسن) (سند میں ” محمد بن ثابت البنانی “ ضعیف ہیں، لیکن شاہد اور متابع کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ ہے، ملاحظہ ہو الصحیحہ: ٢٥٦٢، تراجع الالبانی ٩٢)