Sunan At-Tirmidhi 3457

دعاؤں کا بیان

3457Sunan At-Tirmidhi

اس بارے میں کہ کھانے سے فراغت پر کیا کہے؟

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ رِيَاحِ بْنِ عَبِيدَةَ، قَالَ حَفْصٌ: عَنْ ابْنِ أَخِي أَبِي سَعِيدٍ، وَقَالَ أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مَوْلًى لِأَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ .

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کھا پی چکتے تو کہتے: «الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين» سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا ۔

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that when the Prophet ﷺ rii ate or drank something, he would say: Praise belongs to Allah who gave us to eat and drink and caused us to be Muslims. [Ibn e Majah 3283, Ahmed 11276]

ضعيف، ابن ماجة (3283)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3457
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الأطعمة ١٦ (٣٢٨٣) (تحفة الأشراف: ٤٤٤٢) (ضعیف) (سند میں ” حجاج بن ارطاة “ متکلم فیہ راوی ہیں، اور ” ابن اخی سعید “ مجہول ہیں)